the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ناندیڑ:۳۰؍جنوری (اعتمادنیوز)نرسی مکھیڑ روڈ پر آٹوکی ٹکر سے زخمی ہوئے نوجوان کی علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق نائیگاؤں تعلقہ کے نرسی کا رہنے والا گیا نیشور مانجرمے (۱۶سال ) یہ اپنے ساتھی کے ساتھ نرسی تا مکھیڑ روڈ پر رات کے وقت پیدل جارہا تھا ۔ عید گاہ کے قریب ایک نامعلوم آٹورکشہ نے



انہیں ٹکر ماردی تھی ۔ سڑک حادثہ میں گیانیشور شدید زخمی ہواتھا جسے علاج کی غرض سے ناندیڑ کے دواخانہ میں منتقل کیا گیا۔ مزید علاج کیلئے اسے ممبئی کے جے جے ہاسپٹل میں شریک کیا گیاتھا ۔ مگر اس کی موت ہوگئی ۔ اس کے والد آنند راؤ مانجرمے کی شکایت پر نامعلوم آٹوڈرائیور کے خلاف رام تیرتھ پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.